چین: کلاؤ مشین گیم میں زندہ جانور بطور انعام ملنے لگے ماہرین نے بتایا کہ ہمسٹرز انتہائی حساس ہوتے ہیں اور شور و ہجوم والی جگہ میں نہیں رہ سکتے