چوری کا انوکھا واقعہ، اسپتال کے مریض بھی اب محفوظ نہیں رہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اسپتال کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لیے گئے ہیں