آپ کا کتا آپ کی بات کیسے سمجھتا ہے؟ حیران کن راز جانیں تحقیق کے دوران کتوں کے سروں پر برقی سرگرمی ناپنے والے آلات نصب کیے گئے تھے۔