قدیم تہذیبوں کے حکمران عام نہیں بلکہ آسمان سے گرنے والے پتھروں کی انگوٹھیاں پہنتے تھے ماہرین کے مطابق یہ انگوٹھیاں طاقت، مرتبے اور اقتدار کی علامت سمجھی جاتی تھیں۔