انسان نے پہلی بار سورج کے گرد سیارچے کا راستہ بدل دیا یہ پہلا موقع ہے جب انسان نے سورج کے گرد گھومنے والے کسی قدرتی جسم کا راستہ تبدیل کیا ہے۔