خلا میں آٹھ ارب نوری سال دور ’’اسپیس لیزر‘‘ دریافت
یہ دراصل ایک ’’گیگا میزر‘‘ ہے جو آٹھ ارب نوری سال کے فاصلے پر دو بڑی کہکشاؤں کے ٹکراؤ سے پیدا ہوا ہے۔