37 لاکھ سال پہلے زمین پر رہنے والے انسان کا چہرہ تشکیل دے دیا گیا لیٹل فٹ کے نام سے مشہور اس نمونے کی کھوپڑی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیجیٹل طور پر دوبارہ ترتیب دیا گیا ہے۔