ویڈیو گیم کی لت نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی طالب علم نے اپنی تمام چھٹیاں تقریباً مکمل طور پر کمپیوٹر اسکرین کے سامنے گزار دیں، جس کے تباہ کن نتائج سامنے آئے