فلکیات کے شوقین ہو جائیں تیار، بلڈ مون کا دلکش نظارہ کل دیکھا جا سکے گا یہ منظر نایاب اور دیدہ زیب ہوتا ہے جو شوقین افراد کے لیے خاص کشش رکھتا ہے