امریکا میں 2024 کے زلزلے کا معمہ حل، زمین کے نیچے چھپا نیا شگاف دریافت تحقیقی ٹیم نے اس نئے شگاف کو ’’ماؤنٹین وِل‘‘ کا نام دیا ہے۔