دنیا کا سب سے چھوٹا کیو آر کوڈ تیار، آنکھ سے دیکھنا بھی ممکن نہیں یہ کوڈ اتنا چھوٹا ہے کہ اسے دیکھنے کے لیے الیکٹران مائیکرواسکوپ کی ضرورت ہوگی۔