زمین پر زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی؟ ماہرین کا نیا نظریہ سامنے آگیا عام طور پر زندگی کی ابتداء سے متعلق نظریات میں پانی کو بنیادی ماحول قرار دیا جاتا ہے۔