انٹارکٹیکا کے سرد سمندر میں شارک کی غیر متوقع موجودگی، سائنسدان حیران طویل عرصے تک یہ خیال کیا جاتا رہا کہ اس انتہائی سرد سمندر میں شارک نہیں پائی جاتی۔