تائیوانی عورت کو پڑوسیوں کی تضحیک کرنا مہنگا پڑگیا معاملہ عدالت تک پہنچا، جہاں چن نے اعتراف کیا کہ وہ رات گئے میگا فون پر پڑوسی کو گالیاں دیتی تھی