اونٹوں کا مقابلۂ حسن؛ بوٹوکس کے استعمال پر 20 اونٹ مقابلے سے باہر
مقابلے میں حصہ لینے والے تقریباً 20 اونٹوں کے مالکان نے اپنے جانوروں کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے بوٹوکس انجیکشنز لگوائے تھے