قدیم دور کے جانور دو نہیں چار آنکھوں سے دیکھتے تھے، تحقیق میں اہم انکشاف میلانن والے فوسلز صرف 300 ملین سال پرانے ملے تھے، مگر یہ فوسلز 518 ملین سال پرانے ہیں