چلتی ٹرین پر پائلٹ نے طیارہ اتار کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اس سے قبل پائلٹ دبئی کی برج الخلیفہ کے ہیلی پیڈ پر طیارہ اتار کر ریکارڈ بنا چکے ہیں