دنیا میں سب سے خوشگوار ہوا کے لیے آپ کو کس ملک کا رخ کرنا چاہیے؟ سڈنی اس فہرست میں پہلے نمبر پر رہا اور اسے 100 میں سے 96.4 نمبر دیے گئے