محبت میں کیا کچھ نہیں! سمندر سے جنگل تک حیران کن رسمیں سمندر میں نر مچھلی اپنی مادہ کو متاثر کرنے کے لیے ریت پر خوبصورت گول نقش بناتی ہے۔