تائیوان میں طلباء کو گریجویشن سرٹیفکیٹ کیلئے منفرد چیلنج درکار طلباء ہر ہفتے چھ چڑھائی کی کلاسز لیتے ہیں اور انہیں 15 میٹر بلند چٹان کی دیوار چڑھنا پڑتا ہے