امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پاؤنڈ وزنی پمپکن، عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
یہ پہلا پمپکن ہے جس کا وزن 3 ہزار پاؤنڈ سے تجاوز کرگیا ہے تاہم اس کامیابی کو باضابطہ عالمی ریکارڈ تسلیم کیے جانے کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی تصدیق ضروری ہے