انٹارکٹیکا میں برف پگھلنے سے زہریلا پارہ سمندر میں شامل ہونے لگا گزشتہ دو سو برس کے دوران انٹارکٹیکا نے اس آلودگی کو اپنی برف میں جذب کرکے محفوظ رکھاتھا۔