خریدار 18 لاکھ کی بکری لینے بارات لے کر پہنچ گیا، ڈھول اور بھنگڑوں کے ساتھ رخصتی آنے والے مہمانوں کی تواضع قورمے اور میٹھے چاول سے کی گئی