سائنس دانوں نے سورج میں چاندی کی کمی کا معمہ حل کرلیا قدیم شہابیوں میں چاندی کی مقدار سورج کے مقابلے میں زیادہ نظر آتی تھی۔