مریخ پر تیرتی ’’جیلی فش‘‘ نے ماہرین کو حیران کردیا، ناسا نے اصل حقیقت بتادی یہ تصویر 20 اگست 2023 کو مریخ پر موجود ناسا کی خلائی گاڑی کی جانب سے لی گئی تھی۔