خاتون کو چہرے کی معمولی خامی پر سرجری کرانا مہنگا پڑگیا متاثرہ خاتون نے اس ناکام کاسمیٹک سرجری پر 55 ہزار امریکی ڈالر سے زائد خرچ کیے تھے