بند آنکھوں سے 11.56 سیکنڈ میں روبکس کیوب حل، نوجوان نے اپنا سابقہ ریکارڈ واپس حاصل کر لیا
ٹومی چیری نے پہلی بار 2021 میں 15.27 سیکنڈ کے وقت کے ساتھ یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا