برطانوی شہری نے ایک منٹ میں 15 فش فنگرز کھا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
ریکارڈ بنانے کے بعد نیتھن ڈیوس نے کہا یہ کچھ عجیب ضرور ہے لیکن مجھے عالمی ریکارڈ بنانے پر بہت فخر ہے