پولینڈ کے شہری نے دو گھنٹے سے زائد وقت برف میں گزار کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ڈیمین کاسپرژک نے 21 فروری کو پولینڈ کے شہر شلاختووا میں یہ منفرد کارنامہ انجام دیا