ہماری کہکشاں ماضی میں کروٹ بدل چکی ہے؟ نئی تحقیق نے حیران کردیا ہماری کہکشاں ماضی میں ایک غیرمعمولی تبدیلی سے گزری اور آہستہ آہستہ اپنی سمت بدلتی رہی۔