چاند پر ممکنہ تباہی کا خطرہ ٹل گیا، امریکی خلائی ادارے کی تازہ رپورٹ جاری 22 دسمبر 2032 کو خلائی چٹان کا چاند سے ٹکرانے کا امکان چار فیصد سے زیادہ تھا۔