کہکشاں میں نظر آنے والا دیوہیکل ڈھانچہ کیا ہے؟ 40 برس پرانا خلائی معمہ حل یہ دیوہیکل خلائی ڈھانچہ زمین سے تقریباً 6 ہزار 500 نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔