بھیک مانگنے والی خاتون کی دولت مرنے کے بعد سامنے آگئی، لاکھوں روپے برآمد یہ خاتون کئی برس سے سکے جمع کرکے گھر لاتی اور انہیں مختلف تھیلوں میں محفوظ کرتی تھیں۔