روبوٹس بھی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، وائرل ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی وائرل ویڈیوز میں دونوں روبوٹس کو موسیقی کی دھن پر رقص کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔