چین میں گرمی سے نجات کے لیے انوکھا کولنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا یہ نظام ایواپوریٹو کولنگ کے سائنسی اصول پر کام کرتا ہے