پاکستان اور برطانیہ کا معاشی اصلاحات، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ملاقات میں نجکاری، ہوائی اڈوں کے انتظامات آؤٹ سورس کرنے اور ہوا بازی کے شعبے میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی