سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گزشتہ کاروباری روز ہنڈریڈ انڈیکس 173,518 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا