ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری کر دیا حکومت کو اسکیم کی کامیابی سےسالانہ 50 ارب روپےسےزائد آمدن متوقع ہے