امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ منڈی میں قدرتی گیس کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی جہاں اس کی قیمت 0.48 فیصد کم ہو گئی