پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 5000 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 615 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے