آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد تیل کی عالمی منڈی میں بھونچال آ گیا تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے