پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ڈریم لائنرز شامل، برطانیہ اور یورپ کی پروازیں بڑھانے کا فیصلہ بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر طیارے پہلی مرتبہ پاکستانی ایوی ایشن انڈسٹری کا حصہ بن رہے ہیں