سونے کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا کتنا اضافہ؟ عالمی مارکیٹ میں 36 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4113 ڈالر پر جا پہنچا