سونے کی اونچی اڑان، ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 122 ڈالر اضافے سے 4185 ڈالر فی اونس ہے