گندم مہنگی ہونے پر آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں چھوٹی چکی کا آٹا 10 روز میں 10 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔