قیمت میں مسلسل کمی؛ سونا آج بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں 52 ڈالر کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 3972 ڈالر ہوگئی