عالمی منڈیوں میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہ ملا، پیٹرول قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ اگلے جمعے تک ایندھن کی قیمتوں میں کسی کمی یا اضافے کا سامنا نہیں ہوگا