عالمی منڈی میں خام تیل سستا؛ 27 فروری کے بعد پہلی بار کم ترین سطح ریکارڈ برینٹ خام تیل کی قیمت گھٹ کر 74 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔