بڑی خوشخبری؛ ایندھن سستا ہوتے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی مختلف اقسام کے سولر پینلز کی قیمتیں 4 ہزار سے 9 ہزار روپے تک کم ہوگئی ہیں، ذرائع