Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حکومت کا ایئرلائنز کیلئے بڑا ریلیف؛ جیٹ فیول کی قیمت میں کمی

حکومت کا ایئرلائنز کیلئے بڑا ریلیف؛ جیٹ فیول کی قیمت میں کمی

پاکستان میں جیٹ فیول کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایئرلائنز کو بڑا مالی ریلیف حاصل ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں 56 روپے 97 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت کم ہو کر 238 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا

Loading...